پاکستان، ایران، ہمسایہ، ذبیح اللہ مجاہد، مداخلت
طالبان حکومت کے نائب وزیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران، افغانستان کے داخلی اُمور میں مداخلت نہیں کر رہے ہیں اور ہم ملک کی بہتری کے لیے ان ممالک کے مشوروں کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510274 تاریخ اشاعت : 2021/09/21